کریسینٹ اکیڈمی کے گیارہ طالب علموں نے آئی اے ایس امتحان 2016 کے حتمی مرحلے سے پہلے مرحلے میں شاندار کامیابی حاصل کی ہے۔یہ اطلاع اکیڈمی
کے سربراہ مولانا محمد فضل الرحیم مجددی نے دی ہے۔انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ حتمی مرحلے میں بھی یہ کامیاب طلبا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے۔